Friday, 19 April 2024, 10:56:45 am
امریکی صدر کا عالمی ادارہ صحت پر کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے ناقص اقدامات کا الزام
May 30, 2020

فائل فوٹو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات منقطع کر رہے ہیں جس نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے ناقص انتظامات کئے۔

وائٹ ہائوس میں ایک بیان میں انہوں نے عالمی ادارے پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ چین کی کٹھ پتلی بن کر رہ گیا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا چونکہ عالمی ادارہ مطلوبہ فوری اصلاحات کرنے میں ناکام رہا اس لئے وہ عالمی ادارہ صحت کے ساتھ امریکی تعلقات منقطع کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.