Thursday, 25 April 2024, 10:31:16 am
حکومت اقتصادی مسائل پر قابو پانے کیلئے درست اقدامات کررہی ہے:تجزیہ کار
May 30, 2019

تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے اقتصادی مسائل پر قابو پانے کیلئے درست اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی ترقی کی صلاحیت موجودہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان اچھے تعلقات اور ہم آہنگی کیلئے مناسب تعاون ناگزیر ہے۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹر عالیہ ایچ خان، ڈاکٹر سرفراز خان اور ڈاکٹر ہمایوں اقبال شامی شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.