Thursday, 28 March 2024, 02:22:09 pm
یوم مزدورمنگل کومنایا گیا
May 01, 2018

منگل کویوم مزدوراس عزم کی تجدیدکےساتھ منایاگیا کہ محنت کشوں کےوقارکوتسلیم کیاجائےاوراسےبڑھایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے مختلف ریلیاں نکالی گئیں اور سیمینار منعقد کئے گئے جس میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق کو اجاگر کیاگیا ۔مختلف شہروں میں سیمینار منعقد کیے جاگئے جن میں 1886ء میں شکاگو میں مزدوروں کے حقوق کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ریڈیوپاکستان نے اس دن کی مناسب سے عوام میں مزدوروں کے حقوق سے متعلق آگاہی پیداکرنے کیلئے خصوصی پروگرام تیار کئے۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.