Friday, 19 April 2024, 08:32:23 am
لکی مروت:دہشتگردحملے میں3 پولیس اہلکار شہید
March 30, 2023

 

لکی مروت میں رات دہشت گردوں کے ایک حملے میں پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت تین پولیس اہلکارشہیداورتین زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122کے مطابق پولیس اہلکاروں کولکی مروت کے سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ادھر نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

 انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔

 وزیر اعلیٰ نے پولیس کے شہدا کو صوبائی حکومت اور خیبر پختونخوا کی عوام کی طرف سے زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.