Friday, 26 April 2024, 12:09:12 am
یوکرین میں ایٹمی بجلی گھر کے قریب لڑائی سے سنگین خطرہ پیدا ہو گیا، آئی اے ای اے
March 30, 2023

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں زاپوریشیا کے ایٹمی بجلی گھر کے قریب زبردست لڑائی سے ایک سنگین خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

انہوں نے ایٹمی پلانٹ کے دورے کے موقع پر کہا کہ ہمیں پلانٹ کے تحفظ کیلئے کوئی سمجھوتہ کرنے کی غرض سے کوششیں تیز کر دینی چاہئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.