Saturday, 20 April 2024, 08:25:54 am
بابر اعظم کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن برقرار
March 30, 2023

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میچوں میں 887 پوائنٹس کے ساتھ عالمی کرکٹ کونسل کی درجہ بندی میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔اوپننگ بیٹس مین امام الحق تیسرے جبکہ فخر زمان دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ادھر سٹار بیٹسمین محمد رضوان عالمی ٹی ٹونٹی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے اور نیوزی لینڈ کے ڈیون کانووے تیسرے اور بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ٹی ٹونٹی کی بائولنگ کی درجہ بندی میں پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان بارہویںجبکہ حارث رائوف سترہویں نمبر پر براجمان ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.