Saturday, 20 April 2024, 06:16:37 pm

مزید خبریں

 
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوااسمبلی کے انتخابات8 اکتوبرکومنعقدکرانے کانوٹیفکیشن جاری کردیا
March 30, 2023

 

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوااسمبلی کے انتخابات آٹھ اکتوبرکومنعقدکرانے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخواکے گورنرغلام علی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دی ہے۔

 

 

 

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.