Friday, 29 March 2024, 03:01:11 am
سندھ میں کوروناوائرس سے مزید دو اموات کی تصدیق
March 30, 2020

سندھ کے محکمہ صحت نے صوبے میں کوروناوائرس سے مزید دو اموات کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد صوبے میں اس وائرس سے اموات کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق آج صبح وفات پانے والے ان دونوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے جن کی عمریں چھیاسٹھ اور بائون برس ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.