Saturday, 20 April 2024, 12:16:49 am
روس حکومت نے کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش میں ماسکو میں لاک ڈاون کردیا
March 30, 2020

روس کی حکومت نے کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش میں ماسکو میں لاک ڈاون کردیا ہے۔

ماسکو کے میئر Sergei Sobyanin نے آئسو لیشن کے نئے سخت اقدامات کا اعلان لوگوں کی جانب سے ویک اینڈ پر خود کو گھروں میں محدود کرنے سے انکار پر کیا ہے۔

روس میں اب تک کوروناوائرس کے ایک ہزار پانچ سو چونتیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور آٹھ اموات ہوئی ہیں جبکہ دارالحکومت ماسکو میں ایک ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثرہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.