Friday, 29 March 2024, 07:09:36 pm
ہم سماجی فاصلے کی مدد سے کوروناوائرس کی وباء کو شکست دے سکتے ہیں،گورنرپنجاب
March 30, 2020

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہم سماجی فاصلے کی مدد سے کوروناوائرس کی وباء کو شکست دے سکتے ہیں۔

گورنر نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ اس وباء سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے ہمیں حفاظتی اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔

انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ گھروں میں رہیں ،عوام کی بہتری اور ان کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.