Saturday, 20 April 2024, 06:07:49 am
جاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئے
March 30, 2020

جاپان میں مقیم ایک پاکستانی کاروباری شخصیت نے جو طبی آلات کا کاروبار کرتا ہے پاکستان کیلئے سولہ وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے۔

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ سفارتخانہ وزارت خارجہ اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے سے باہمی رابطے میں ہے تاکہ ان وینٹی لیٹرز کو ہوائی جہاز کے ذریعے ملک میں لانے کے انتظامات کئے جاسکیں۔

بیان کے مطابق سفارتخانہ ماسک اور دیگر حفاظتی آلات کا انتظام بھی کررہا ہے

Error
Whoops, looks like something went wrong.