Thursday, 28 March 2024, 05:31:13 pm
فلپائن:ادویات لے جانے والااطیارہ اڑان بھرنے کے دوران گرکرتباہ،آٹھ مسافرہلاک
March 30, 2020

فلپائن کے دارالحکومت منیلامیں ادویات لے جانے والاایک طیارہ اڑان بھرنے کے دوران گرکرتباہ ہوگیا جس سے دوغیرملکی اورعملے سمیت آٹھ مسافرہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق طیارہHanedaجارہاتھاکہ رن وے کے اختتام پرآگ کے شعلوں نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.