Tuesday, 23 April 2024, 10:33:04 am
عراق میں اتحادی افواج نے ملک کے شمالی حصے میں فوجی اڈے سے انخلاء کرلیا
March 30, 2020

عراق میں امریکہ کے زیرکمان اتحادی افواج نے ملک کے شمالی حصے میں فوجی اڈے سے انخلاء کرلیاہے۔

اطلاعات کے مطابق اتحادی فوج نے صوبہ کرکوک کااہم اڈہ عراقی فوج کے حوالے کردیاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.