Friday, 29 March 2024, 10:41:54 am
سیکرٹری جنرل نیٹو کاجنوبی کوریا پر یوکرین کو فوری فوجی امداد بھیجنے پر زور
January 30, 2023

File Photo

نیٹو کے سیکرٹری جنرلJens Stoltenberg نے جنوبی کوریا پر زور دیا ہے کہ یوکرین کو فوری طور پر فوجی امداد بھیجے۔ انہوں نے یہ بات جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے دورے کے دوران کہی۔نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ یوکرین میں اس لڑائی کا خاتمہ کب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ روس مزید جنگ کی تیاری کررہا ہے اور اس مقصد کے لئے وہ شمالی کوریا سمیت دیگرممالک سے ہتھیار حاصل کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.