Saturday, 23 February 2019, 05:17:35 am
طلباء ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کی حقیقی عکاسی کریں،سردار مسعود
January 30, 2019

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے طلباء سے کہا ہے کہ وہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے عالمی برادری کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کی حقیقی عکاسی کریں۔

انہوں نے یہ بات ویمن یونیورسٹی باغ کی طالبات کی جانب سے انٹرن شپ کی تکمیل کے بعد تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔