Saturday, 23 February 2019, 05:47:59 am
ڈی آئی جی دفتر پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ
January 30, 2019

منگل کو ڈی آئی جی آفس پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے آٹھ پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج ضیاء سٹیڈیم لورالائی میں ادا کی گئی۔بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو ' آئی جی پولیس محسن بٹ' ڈی آئی جی ژوب ڈویژن نثار احمد تنولی اور کمشنر ژوب ڈویژن بشیر بازئی نماز جنازہ میں شریک تھے۔بعد میں پولیس اہلکاروں کی میتیں تدفین کے لئے ان کے آبائی علاقوں میں بھیج دی گئیں۔