وزیرتجارت خرم دستگیر خان نے کہا کہ احتجاجی دھرنے ملک کے تشخص کو نقصان پہنچارہے ہیں اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔