وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جلسے کے شرکاء کیلئے نقائص سے پاک حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔