عدالت نے حسنی مبارک ' وزیر داخلہ حبیب العدلی اور ان کے چھ ساتھیوں کے خلاف2011 ء کے مظاہرین کے قتل سے متعلقہ تمام الزامات ختم کر دیئے ہیں۔