پاکستان کے کھلاڑی ہارون نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے84رنز بنائے

نابینائوں کا عالمی کرکٹ کپ:پاکستان نے بھارت کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
29 نومبر 2014 (17:13)
0

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں نابینائوں کے عالمی کرکٹ کپ دوہزار چودہ کے ایک میچ میں پاکستان نے بھارت کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو انسٹھ رنز بنائے پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کے کھلاڑی ہارون نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے84رنز بنائے جبکہ جمیل نے74 رنز کے ساتھ کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔