file photo

مصر کے جنگی طیاروں نے لیبیا میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا
29 مئی 2017 (20:04)
0

مصر کے جنگی طیاروں نے آج لیبیا کے شہر Derna میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
عینی شاہدین نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک حملے میں شہر کے مغربی داخلی راستے کو جبکہ دیگر دو حملوں میں جنوبی علاقے Dahar Al-Hamar کو نشانہ بنایا گیا۔
Derna وہی شہر ہے جہاں مصر کے جیٹ طیاروں نے مصری عیسائیوں کے قتل کے ذمہ دار جنگجوؤں کو جمعہ اور ہفتہ کو نشانہ بنایا تھا۔