اقوام متحدہ کی امن فوج کاعالمی دن
29 مئی 2017 (09:19)
0

  اقوام متحدہ کی امن فوج کاعالمی دن پیر کے روزمنایا گیا۔موضوع ہے''دنیا بھرمیں امن کاقیام ''

یہ دن منانے کامقصد امن فوج کیلئے فوجی اورسول اہلکاروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرناہے۔
اقوام متحدہ نے حال ہی میں قیام امن کی سولہ کارروائیوں کیلئے ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد فوجی، پولیس اور سول اہلکاروں کو تعینات کیاہے۔