File Photo

موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
29 مئی 2017 (07:09)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژنوں اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہوراورپشاور پچیس
کراچی انتیس
کوئٹہ بیس
مری اورمظفرآباد انیس
اورگلگت چودہ ڈگری سینٹی گریڈ