File Photo

فلپائن:حکومت نے امن مذاکرات کا حالیہ دور منسوخ کردیا
29 مئی 2017 (07:03)
0

فلپائن میں حکومت نے کمیونسٹ باغیوں کے ساتھ امن مذاکرات کا حالیہ دور منسوخ کردیا ہے۔

یہ فیصلہ باغیوں کے حکومت کے خلاف حملے تیز کرنے کے حکم کاتنازعہ حل کرنے میں ناکامی کے بعد کیاگیا۔  فلپائن کی حکومت اور کمیونسٹوں کے درمیان اگست میں باضابطہ مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے بعد یہ بات چیت کاپانچواں دورتھا۔