File Photo

جاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربہ کی مذمت
29 مئی 2017 (06:59)
0

جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربہ کی مذمت کی ہے۔

ٹیلی ویژن پر اپنے مختصربیان میں شنزوایبے نے شمالی کوریا کوآئندہ اس اشتعال انگیزی سے روکنے کیلئے دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر کارروائی کرنے کاعزم ظاہر کیا۔