شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کاتجربہ
29 مئی 2017 (06:47)
0

پیر کو صبح سویرے شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیا ہے جو اس کی مشرقی سمندری حدود میں گرا۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ایک بیان میں کہاکہ ایک غیرشناخت شدہ بیلسٹک میزائل ساحلی شہرWonsan سے فائر کیا گیا۔
بیان میں کہاگیا کہ جنوبی کوریا اور امریکہ کے ماہرین واقعے کی مزیدتفصیلات کاجائزہ لے رہے ہیں۔