سیکورٹی فورسز نے انتخاب پرامن اور شفاف انداز میں کرانے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔

میرپور:قانون ساز اسمبلی کے حلقہ تین میں پولنگ جاری
29 مارچ 2015 (11:19)
0

میرپور میں قانون ساز اسمبلی کے حلقہ تین میں پولنگ کا عمل جاری ہے جوبغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ تقریباً بیس امیدوار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
سیکورٹی فورسز نے انتخاب پرامن اور شفاف انداز میں کرانے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں ۔