ایک فوجی سمیت تین افراد بھی اسی طرح کے ایک دوسرے حملے میں ہلاک ہوگئے۔

نائیجریا:بوکوحرام عسکریت پسندوں کے حملوں میں 44افراد ہلاک
29 مارچ 2015 (12:52)
0

نائیجریا کے شمال مشرقی حصوں میں بوکرحرام عسکریت پسندوں کے مختلف حملوں میں ایک رکن اسمبلی اورایک فوجی سمیت چوالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ چوالیس افراد نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کے عمل کے دوران ایک حملے میں ہلاک ہوئے۔

ایک فوجی سمیت تین افراد بھی اسی طرح کے ایک دوسرے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ پولنگ کا عمل آج تین سو مختلف مقامات پرجاری رہے گا۔