فرنیٹئر کوربلوچستان کے ترجمان نے کہاکہ فرنیٹرکور کے اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل تھی۔

مستونگ:فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشتگرد ہلاک
29 مارچ 2015 (15:12)
0

ضلع مستونگ میں اتوار کی صبح فائرنگ کے تبادلے میں ایک کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ فرنیٹئر کوربلوچستان کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایاکہ یہ دہشت گرد KIRDAGAB میں ایف سی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔

ترجمان نے کہاکہ فرنیٹرکور کے اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل تھی۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ ہفتے اغواء ہونے والے آئل ٹینکروں کے ڈرائیوروں کو بھی اسی علاقے سے بازیاب کرالیاگیا ہے ۔