آسٹریلوی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ چین کا ایک بحری جہاز بھی بحرہند کے اس نئے علاقے میں تلاش کا کام کر رہا ہے۔

29 مارچ 2014 (20:50)
0

ملائیشیا کے تباہ شدہ مسافر ہوائی جہاز کی تلاش آج بھی جاری رہی اور جو ہوائی جہاز جنوبی بحرہند کے ایک نئے علاقے میں تباہ شدہ طیارہ ڈھونڈ رہے ہیں انہیں کچھ نئی چیزیں نظرآئی ہیں۔

آسٹریلوی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ چین کا ایک بحری جہاز بھی بحرہند کے اس نئے علاقے میں تلاش کا کام کر رہا ہے۔