ممتاز صوفی حضرت شاہ حسین المعروف حضرت مادھو لال حسین کا چار سو چھبیسواں سالانہ عرس ہفتہ کے روز لاہور میں شروع ہوا۔