ریڈیوپاکستان کےپروگرام " آج کی بات" میں گفتگوکرتےہوئےپٹرولیم کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر گلفرازنے کہا کہ گیس کی قیمتیں اتنی زیادہ نہیں ہونی چاہئیں جس کےہماری معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہوں۔

ایل این جی قیمتوں کے بارے میں مذاکرات کی ضرورت پر زور
29 مارچ 2014 (12:20)
0

پٹرولیم کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر گلفراز نے قطر کے ساتھ ایل این جی قیمتوں کے بارے میں مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 

ریڈیو پاکستان کے پروگرام " آج کی بات" میں باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتیں اتنی زیادہ نہیں ہونی چاہئیں جس کے ہماری معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہوں۔
سینئر صحافی سی آر شمسی نے کہا کہ ایل این جی درآمد کرنا توانائی کے بحران کا حل نہیں ہے۔