انہوں نے ملک میں پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط کوششیں کرنے پر زور دیا۔

بلدیاتی ادارے جمہوری نظام کی نرسریاں ہیں:نیر بخاری
29 مارچ 2014 (21:27)
0

سینٹ کے چیئرمین سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے جمہوری نظام کی نرسریاں ہیں۔

 


انہوں نے آج(ہفتہ) اسلام آباد میں ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی اداروں کا لوگوں کو ان کی دہلیز پر خدمات فراہم کرنے میں اہم کردار ہے۔

 

انہوں نے ملک میں پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط کوششیں کرنے پر زور دیا۔