چین کے ناظم الامور YAO WEN نے کہا ہے کہ چین مختلف شعبوں میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھائیں:حمزہ شہباز
29 مارچ 2014 (20:45)
0

وہ آج(ہفتہ) اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے رکن حمزہ شہباز سے باتیں کررہے تھے ' YAO WEN نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف باہمی تجارت اور اقتصادی روابط بڑھانے کی جو کوشش کررہے ہیں چینی قیادت اس کی تعریف کر رہی ہے۔

حمزہ شہباز نے چینی کمپنیوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔