انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھرپارکرمیں قحط کا شکارعوام کومناسب مقدارمیں خوراک فراہم کردی گئی ہے۔

حکومت زراعت کے شعبے کو فعال بنانا چاہتی ہے:بوسن
29 مارچ 2014 (19:06)
0

قومی تحفظ خوراک کے وزیر سکندر حیات بوسن نے غیر ملکی سرمایہ کاروں پرزور دیا ہے کہ وہ زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔

 


انہوں نے آج (ہفتہ) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت ملک میں زراعت کے فروغ کیلئے خاص طورپر بیجوں کے شعبے کو فعال بنانا چاہتی ہے۔

 

 

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھرپارکرمیں قحط کا شکارعوام کومناسب مقدارمیں خوراک فراہم کردی گئی ہے۔