وہ اسلام آباد میں ایک کنونشن سے خطاب کررہے تھے ۔

عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ضلعی سطح پر مقامی حکومتوں کا نظام ضروری ہے:چیئرمین سینیٹ
29 مارچ 2014 (15:22)
0

سینٹ کے چیئرمین سید نیئرحسین بخاری نے کہا ہے کہ لوگوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ضلعی سطح پر مقامی حکومتوں کا نظام ضروری ہے۔

 

یہ بات انہوں نے آج(ہفتہ) اسلام آباد میں ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

 

نئیر بخاری نے کہا کہ مقامی حکومتوں کا نظام بنیادی ادارہ ہے جو لوگوں کو ان کے گھروں کے قریب خدمات فراہم کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک سے معذور بنانے والی بیماری پولیو کے خاتمے کے لئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔