علاج کی غرض سے مریضوں ' تعلیم کے حصول کیلئے طالبعلموں اور غیر ملکیوں کو سرحد پار جانے کی اجازت ہوگی۔