مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں سکیورٹی فورسز اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک اوردس زخمی ہوگئے ہیں۔