جنیوا میں انسانی امور کے سربراہ ولیری اموس نے کہا ہے کہ تشدد کے واقعات اب بھی جاری ہیں۔

سلامتی کونسل کی قرار داد کے باوجود شام میں حالات بہتر نہیں ہوئے:اقوام متحدہ
29 مارچ 2014 (13:11)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے باوجود شام میں حالات بہتر نہیں ہوئے جس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کامطالبہ کیاگیا تھا۔

 

جنیوا میں انسانی امور کے سربراہ ولیری اموس نے کہا ہے کہ تشدد کے واقعات اب بھی جاری ہیں۔

 


انہوں نے کہا کہ مصر میں ترانوے لاکھ شامیوں کو اب بھی امداد کی ضرورت ہے۔