ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے لوگوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے:پرویزرشید
29 مارچ 2014 (10:12)
0

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اتحاد کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے لوگوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔

 

 

لاہور میں ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے اینکر پرسن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ اور سکیورٹی کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔