اجلاس میں حکومتی ٹیم کی طالبان کمیٹی کے ساتھ بات چیت کا جائزہ لے کر ملک میں قیام امن کیلئے آئندہ کی حکمت عملی کافیصلہ کیا جائیگا۔