کونسلرز کوجمہوریت ،جمہوری اقدار،خواتین ، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق تربیت دی جائے گی۔

صوبائی حکومت برٹش کونسل کے تعاون سے مالاکنڈ ڈویژن کے کونسلروں کو تربیت دے گی
29 جون 2017 (19:41)
0

خیبرپختونخوا حکومت ، برٹش کونسل کے تعاون سے مالاکنڈ ڈویژن کے کونسلرز کوتربیت دے گی ۔
سرکاری ذرائع نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے فلک نیاز کو بتایاکہ کونسلرز کوجمہوریت اورجمہوری اقدار اورخواتین ، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق تربیت دی جائے گی ۔
تربیتی عمل اس سال کے آخر تک مکمل کرلیاجائے گا اور اگلے مرحلے میں اس پروگرام کو پورے صوبے تک توسیع دی جائے گی ۔