شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہتری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا شدید بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
29 جون 2017 (14:08)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ نے صوبے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ریڈیو پاکستان کے لاہور کے نمائندے نے بتایا کہ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہتری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں