توقع ہے کہ جے آئی ٹی اپنی حتمی رپورٹ آئندہ مہینے کی دس تاریخ کو سپریم کورٹ میں جمع کرا دے گی۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں سابق چیئرمین نیب امجد حسین کابیان قلمبند
29 جون 2017 (12:29)
0

پانامہ پیپرز مقدمے کی تحقیقات کرنے والے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس اسلام آباد میں جوڈیشل اکیڈمی میں جاری ہے۔قومی احتساب بیورو کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد حسین تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرا رہے ہیں۔
توقع ہے کہ جے آئی ٹی اپنی حتمی رپورٹ آئندہ مہینے کی دس تاریخ کو سپریم کورٹ میں جمع کرا دے گی۔