File Photo

توقع ہے کہ امریکہ کوئی ایسی کارروائی نہیں کرے گا جس سے شام میں اشتعال انگیزی کو ہوا ملے:سرگئی
29 جون 2017 (07:21)
0

روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام میں کوئی فوجی کارروائی کی تو وہ اس کا بھرپور جواب دے گا۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے جرمنی کے اپنے ہم منصب Sigmar Gabriel کے ہمراہ روس کے شہر Krasnodar میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ امریکہ کوئی ایسی کارروائی نہیں کرے گا جس سے شام میں اشتعال انگیزی کو ہوا ملے۔