File Photo

ملک میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی:آصف
29 جون 2017 (06:10)
0

پانی و بجلی کے وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی کوئی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔

سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ میںانہوںنے کہا کہ ملک میں بجلی کی مجموعی طلب اٹھارہ ہزار میگاواٹ ہے جبکہ اس کی موجودہ پیداوار پندرہ ہزار تین سو ستانوے میگاواٹ ہے۔