پہلا میچ آئرلینڈ اور پرتگال کے مابین کھیلا جائیگا۔

یورو کپ فٹ بال: کوارٹر فائنل مرحلہ کل سے شروع
29 جون 2016 (22:22)
0

سپین اورانگلینڈ کی شکست کے بعدیوروکپ فٹ بال کی کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔
آئرلینڈ،پرتگال،ویلز، بیلجیئم،جرمنی ،اٹلی ،فرانس اورآئرلینڈ کوارٹرفائنل میں پہنچ چکی ہیں۔
ادھرپہلے کوارٹرفائنل میں کل آئرلینڈ کامقابلہ پرتگال سے ہوگا۔
ویلز کی ٹیم جمعہ کو بلجیم سے مقابلہ کرے گی۔تیسراکوارٹرفائنل جرمنی اوراٹلی کے درمیان ہفتے کو کھیلاجائیگا جبکہ آخری کوارٹرفائنل میں فرانس اورآئس لینڈ کی ٹیمیں اتوارکو مدمقابل ہونگی۔
سیمی فائنلز اگلے مہینے کی سات اورآٹھ تاریخ کو کھیلے جائیں گے ۔
ٹورنامنٹ کافائنل اگلے ماہ کی 11کوکھیلاجائیگا۔