محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،فیصل آباد ،بہاولپور،ملتان، ڈیرہ غازی خان،مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان،بنوں اورڈی آئی خان ڈویژن سمیت اسلام آباد،فاٹا اورکشمیرمیں بھی بارش متوقع ہے۔

متعدد مقامات پر تیز بارش کا امکان
29 جون 2016 (21:25)
0

کراچی ،حیدرآباد،سکھر، قلات، ژوب ،راولپنڈی، بہاولپوراورمالاکنڈ ڈویژنوں اورفاٹا میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوئٹہ،ژوب ، قلات، سبی ، نصیرآباد، مکران، سکھر،لاڑکانہ ،حیدرآباد، میرپورخاص، بینظیرآباد اورکراچی ڈویژن میں مختلف مقامات پر تیزبارش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،فیصل آباد ،بہاولپور،ملتان، ڈیرہ غازی خان،مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان،بنوں اورڈی آئی خان ڈویژن سمیت اسلام آباد،فاٹا اورکشمیرمیں بھی بارش متوقع ہے۔
آج زیادہ سے زیادہ ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت دادو44ڈگری سینٹی گریڈ،تربت،سبی، نوکنڈی،کوہاٹ،چلاس، کوٹ ادو اوردالبندین43ریکارڈ کیاگیا۔