صدر،وزیراعظم کا دہشت گرد حملے میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔