بلوچستان کی آبی و سائل کے انتظام اور ترقی کے منصوبے سے بلوچستان میں اٹھارہ میں سے دو آبی ذخائر ناری اورپورالی میں سرمایہ کاری کرنے میں مدد ملے گی۔

عالمی بنک نے بلوچستان میں پانی کی فراہمی کے منصوبے کیلئے20 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
29 جون 2016 (13:03)
0

عالمی بنک نے بلوچستان میں پانی کی فراہمی کے منصوبے کیلئے بیس کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے جس سے صوبے میں 43 ہزار کاشتکار گھرانے مستفید ہونگے۔
بلوچستان کی آبی و سائل کے انتظام اور ترقی کے منصوبے سے بلوچستان میں اٹھارہ میں سے دو آبی ذخائر ناری اورپورالی میں سرمایہ کاری کرنے میں مدد ملے گی۔
انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن اس منصوبے کیلئے سرمایہ فراہم کرے گی۔